ایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ نے HBLAMC Advisor متعارف کرایا ہے۔
Advisor ایک جدید WhatsApp چیٹ بوٹ ہے جسے آپ کے مالیاتی تجربے کو آسان اور بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ 24/7 رسائی کے ساتھ، آپ اپنے اکاؤنٹ کو کسی بھی وقت، کہیں سےبھی، آسانی کے ساتھ منظم اور کنٹرول کر سکتے ہیں۔ Advisor آپ کی بچت کے لیے ایک بلارکاوٹ، محفوظ کنکشن کو یقینی بناتا ہے اور آپ کو ضروری اپ ڈیٹس فراہم کرتا ہے۔
کیا آپ اپنی سرمایہ کاری کی ذمہ داری خود سنبھا لنے کے لیۓ تیار ہیں؟ درج نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے HBLAMC Advisor سے رابطہ کریں، نیچے دیئے گئے بٹن کو کلک کریں یا QR کوڈ اسکین کریں!
اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے HBLAMC مشیر
وہ خصوصیات جو اہمیت رکھتی ہیں۔
- * (ڈیجیٹل پلیٹ فارم) کے لیے رجسٹر کریں
- اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ دیکھیں
- اکاؤنٹ بیلنس دیکھیں
- گذشتہ ماہ کی فنڈ مینیجر رپورٹ دیکھیں
- فنڈکی NAVs دیکھیں
- پراڈکٹس دیکھیں
- انسانی مدد حاصل کریں
- شکایت درج کریں
HBLAMC WhatsApp Chatbot استعمال کرنا شروع کریں
- HBLAMC Advisor WhatsApp نمبر ، 021-111-425-262 کو اپنے سمارٹ ڈیوائس پر محفوظ کریں۔
- "Hi” ٹائپ کریں اور اپنے رجسٹرڈ نمبرسے اوپر دیۓ گۓ نمبر پربھیجیں۔
- آپ کو اپنے رجسٹرڈ رابطہ نمبر پر ایک OTP موصول ہوگا۔
- تصدیق کے لیے HBLAMC Advisor کے WhatsApp پر OTP درج کریں۔
- شرائط و ضوابط سے رضامندی کے لیۓ "Yes” دبائیں۔
بغیراکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے HBLAMC Advisor کی دستیاب سہولیاتغیر اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے HBLAMC مشیر
خصوصیات دستیاب ہیں۔
- نیا اکاؤنٹ کھولیں (ڈیجیٹل اکاؤنٹ HBL بچت)/کسی ایجنٹ سے ملاقات کی درخواست کریں)
2. پراڈکٹس دیکھیں
3. انسانی مدد حاصل کریں۔
HBLAMC WhatsApp Chatbot استعمال کرنا شروع کریں۔
- HBLAMC ایڈوائزر کا واٹس ایپ نمبر، 021-111-425-262 ، اپنے سمارٹ ڈیوائسز پر محفوظ کریں۔
- "Hi” ٹائپ کریں اور اسے درج نمبر پر بھیجیں۔
- شرائط و ضوابط سے رضامندی کے لیۓ "Yes” دبائیں۔
نوٹ: HBLAMC ایڈوائزر WhatsApp پر کوئی بھی سیشن 24 گھنٹے فعال رہے گا۔