HBLTTI: 10305.60 (04-11-2022 18:30:00)

Listening

الگ سے منظم اکاؤنٹس (SMAs)

اگر آپ سرمائے میں اضافہ/ سرمایہ کی حفاظت یا کسی مخصوص ہدف کے حصول کے خواہاں ہیں، تو ہمارے آپ کی خواہش کے مطابق بنائے گئے الگ سے منظم اکاؤنٹس (SMAs) آپ کے مالی اہداف کے حصول میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

سرمایہ کاری کا پورٹ فولیو آپ کی ضروریات، سرمایہ کاری کا وقت اور خطرہ سے نمٹنے کی صلاحیت کی بنیاد پر تیار اور منظم کیا جاتا ہے۔ ہمارے ماہر، تجربہ کار، اور پیشہ ور تجزیہ کاروں اور فنڈ مینیجرز کی ٹیم آپ کی خواہش کے مطابق حل فراہم کرتی ہے، جہاں ہم آپ کی سرمایہ کاری کو آپ کےلے بہترآمدنی کا سبب بناتے ہیں۔

SMA عام طور پر کارپوریٹ کلائنٹس اور بڑی سرمایہ کاری کرنے والے افراد کو پیش کیا جاتا ہے۔

SMAs کے تحت پیش کردہ خدمات

ہماری سرمایہ کاری کی مشاورتی خدمات میں درج ذیل شامل ہیں:

  1. صوابدیدی پورٹ فولیو مینجمنٹ
  2. غیر صوابدیدی پورٹ فولیو مینجمنٹ
  3. ایڈوائزری

Let our expert guide you

111-425-262

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.