میوچل فنڈز میں کی گئی تمام سرمایہ کاری مارکیٹ کو درپیش خطرات سے مشروط ہے۔ ضروری نہیں کہ ماضی کی کارکردگی مستقبل کے نتائج کا اشارہ ہو۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں، اس میں شامل خطرات اور خصوصیات کو سمجھنے کے لیے براہ کرم فنڈ کی پیشکش کی دستاویز پڑھیں۔ فنڈز کی کیٹگریز، ریٹرن (بشمول کوئی غیر معمولی کارکردگی)، ریٹنگز اور دیگر معلومات کے لیے براہ کرم ہماری ویب سائٹ پر فنڈ مینیجرز کی تازہ ترین رپورٹ پڑھیں۔ ایچ بی ایل بینک یا ایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ اس کے زیر انتظام کسی بھی سرمایہ کاری اسکیم میں کی گئی سرمایہ کاری سے ہونے والے نقصان کی ذمہ دار نہیں ہے۔
HBLTTI: 10305.60 (04-11-2022 18:30:00)