بچت
بنادی بہت آسان
HBL Savings App کے تحت چلنے والی ایک ایپلیکیشن متعارف کردی ہے۔ ایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ نے

ایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ نے HBL Savings App کے تحت چلنے والی ایک ایپلیکیشن متعارف کردی ہے۔
ایچ بی ایل سیونگزایپ
پیش ہےایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ کی HBL Savings App۔ ہم کہتے ہیں کہ ہم نے "سرمایہ کاری کو آسان بنایا” ہے۔ بچت کے مواقع اب صرف چند کلکس کے فاصلے پر ہیں۔
ہماری اینڈرائیڈ ایپلیکیشن اب ایپ اسٹور اور ویب پورٹل پر 24/7 دستیاب ہے۔
مصنوعات کے لیے "ون اسٹاپ شاپ” ہونے کے علاوہ، ہماری ایپ متعدد خصوصیات بھی فراہم کرتی ہے جیسے آن لائن ٹرانزیکشنز، انویسٹمنٹ ٹریکرز، فنڈ کی کارکردگی، مارکیٹ اپ ڈیٹس، آن بورڈنگ گائیڈز، اور ٹیکس اور دیگر کیلکولیٹشنز۔