HBLTTI: 10305.60 (04-11-2022 18:30:00)
ایک آرام دہ
کل منتظرآپ کا
بچت شروع کرنے میں کبھی بھی دیر نہیں ہوتی آپ کے خاندان کے محفوظ مستقبل کے لیے
بچت کریں ہمارے شریعہ
کمپلائنٹ پلانز کے ذریعہ
پنشن پلانز جو نجات دلاتے ہیں فکروں سے
میں جانناچاہتا ہوں
مجھے موقع دیں
مجھے تلاش ہے
منظم بچت وقت کے ساتھ بڑھتی ہے
ایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ میں کام کیسے ہوتا ہے
Had I invested
Rs
years ago
TODAY I WOULD HAVE
Rs. 179,092
- ڈسکلیمر: : میوچل فنڈز میں تمام سرمایہ کاری مارکیٹ کے خطرات سے مشروط ہے. ضروری نہیں کہ ماضی کی کارکردگی مستقبل کے نتائج کا اشارہ ہو۔ یہ تفصیلات جون 2023 تک کے مفروضوں اور ماضی کے ڈیٹا پر مبنی ہے اور اس کا مقصد صرف اور صرف سرمایہ کاروں کو آگاہی فراہم کرناہے۔
سیونگز
بن گئیں آسان
ایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ کی تیار کردہ
ایچ بی ایل سیونگزایپ

آپ اچھی صحبت میں ہیں
فصیح احمد
ایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ کی طرف سے پیش کی جانے والی ڈیجیٹل خدمات سے پوری طرح مطمئن ہوں خاص طور پر ایچ بی ایل بچت ایپ سے۔ ۔ تمام سروسز جن کا تعلق سرمایہ کاری، ریڈمپشن اور بات چیت سے ہو اس نئے اضافہ کے ذریعے سہولت سے استعمال کی جا سکتی ہیں۔
فریحہ حامد
میں مجموعی طور پرخدمات سے واقعی مطمئن ہوں، میں نے اپنے پڑوسی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ کے ساتھ سرمایہ کاری کریں۔۔
اشتیاق احمد
میں ایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ کی متعدد سروسز استعمال کرتا ہوں اور ان سے پوری طرح مطمئن ہوں۔
شہزاد احمد
میں خدمات سے خوش ہوں، مجھے حال ہی میں ایک مسئلہ کا سامنا کرنا پڑا لیکن یہ کافی آسانی سے حل ہو گیا۔
محمد کامران
چاہے ریڈمپشن ہو یا ڈیجیٹل سروسز، اب تک میں ہرسہولت سے خوش ہوں۔